آمد نامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فارسی مصادر و افعال کیا یک کتاب جو (مصدر) آمدن (آنا) سے شروع ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فارسی مصادر و افعال کیا یک کتاب جو (مصدر) آمدن (آنا) سے شروع ہوتی ہے۔